اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | یہ ایک زخمی فلسطینی یا لبنانی بچہ ہے، اس کو مغربی تہذیب کی ترجمانی کرنے والی غاصب ریاست "اسرائیل" نے زخمی کیا ہے، معلوم نہیں ہے کہ اس بچے کے والدین اس حملے میں شہید ہوئے ہیں یا زخمی؛ لیکن اس بچے کی تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ گویا وہ مغربی تہذیب کی درندگی، عربی حمیت کی نابودی اور اسلامی غیرت کی موت پر رونا چاہتا ہوگا لیکن وہ عربوں کی عروبت کے دعوؤں، مسلمانوں کے اسلام کے دعوؤں اور مغربیوں کی انسانیت کے دعوؤں پر ـ کیمرا دیکھ کر ـ مسکرایا ہے۔/110

25 اکتوبر 2024 - 12:01